پی ایس ایل 5، کرونا وائرس کے سبب پی سی بی اور فرنچائزز کو کروڑوں کا نقصان

براڈ کاسٹرکوبھی خاصا نقصان:ذرائع،معاملات کا مناسب وقت آنے پر حساب لگا کر ہی میڈیا کوآگاہ کیا جائیگا

Kamran MalikKamran Malik 0 منٹ میں پڑھیں | 1 ہفتہ پہلے

پی ایس ایل 5، کرونا وائرس کے سبب پی سی بی اور فرنچائزز کو کروڑوں کا نقصان
ad

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ2020ء ) پی ایس ایل5 کے ملک میں انعقاد سے خزانے بھرنے کے منصوبے پر پانی پھر گیا، خالی میدان پر میچز اور التوا کے سبب بورڈ اور فرنچائزز کو بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑیگا۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے خوف وہراس چھایا ہوا ہے، کھیلوں کے میدان بھی ویران ہو چکے، پی سی بی نے پہلے پی ایس ایل میچز خالی میدانوں میں کرانیکا اعلان کیا،کراچی میں انعقاد بھی ہوا، پھر پلے آف ختم کرتے ہوئے سیمی فائنلز متعارف کرائے گئے،ایک میچ کم ہوگیا، تینوں ناک آؤٹ مقابلوں کا انعقاد قذافی سٹیڈیم،لاہور میں ہونا تھا مگر سیمی فائنل سے چند گھنٹے قبل غیرملکی کھلاڑی میں کورونا کی علامات ظاہر ہونے پرایونٹ کوغیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی کرنیکا اعلان سامنے آ گیا۔

متعلقہ عنوان :